Tag Archives: 8 سالہ

فیصل آباد ، بدفعلی ، قتل ، 8 سالہ ، سعد ، نماز جنازہ ، ادا

فیصل آباد میں بدفعلی کے بعد قتل 8 سالہ سع...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں بدفعلی کے بعد قتل 8 سالہ سعد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ معصوم بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے ترکھانی میں سفاک ملزم کی درندگی کا نشانہ بننے کے بعد قتل ہونے والے سعداللہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ جگر کا ٹکڑا ہمیشہ کیلئے کھو جانے پر غم سے نڈھال والدین کو قرار نہیں آ رہا اور وہ انصاف کی دہائی دے رہے ہیں۔ اسی گاؤں کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا ، جعلی ، پیر ، جن ، 8 سالہ ، بچے ، جان ، وسیم شاہ ، تشدد

سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

 سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا میں جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے 8 سالہ بچے کی جان نکال دی ۔ ملزم وسیم شاہ کے تشدد سے زخمی آہل رضا 22 روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا ۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 47 شمالی میں جعلی عامل نے بچے کی جان لے لی۔ جن نکالنے کے بہانے عامل وسیم شاہ نے بچے پرلاٹھیوں سے تشدد کیا۔ 22 روز تک بستر مرگ پر رہنے کے بعد ننھا آہل موت کی آغوش میں جا سویا۔ ڈاکٹرز کے مطابق عامل کے تشدد سے بچے کا جبڑا ٹوٹ چکا تھا جبکہ جسم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز