Tag Archives: 76 روز


چین ، شہر ، ووہان ، 76 روز ، لاک ڈاؤن ، ختم

چین کے شہر ووہان میں 76 روز بعد لاک ڈاؤن مک...

04 اپریل, 2020 9:19 دن 9:19 دن

بیجنگ (92 نیوز) چین کے شہر ووہان میں 76 روز بعد لاک ڈاؤن مکمل ختم ہو گیا۔ سڑکوں پر گاڑیوں کا رش اور ٹرین اسٹیشنز پر شہریوں کا تانتا بندھ گیا۔ کورونا وائرس کو کیسے شکست دینی ہے؟ چین نے دنیا کو دکھا دیا۔ ابتدا میں کورونا وائرس کا گڑھ کہلانے والے شہر ووہان میں زندگی کی رعنائیں لوٹ آئیں۔ 76 روز سے جاری لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا۔ رات بارہ بجتے ہی ووہان میں دلفریب لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ شہر کی ایک ایک عمارت خوبصورت روشنیوں سے سج گئی جس نے دیکھنے والوں پر سحر طاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز