Tag Archives: 75 برس


جاپانی ، ہیروشیما ، امریکا ، ایٹمی حملے ، 75 برس

جاپانی شہر ہیروشیما پر امریکا کے ایٹمی حم...

08 اگست, 2020 3:00 شام 3:00 شام

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپانی شہر ہیروشیما پر امریکا کے ایٹمی حملے کے 75 برس مکمل ہو گئے۔ چھ اگست انیس سو پنتالیس انسانی تاریخ کا وہ المناک دن تھا جب امریکا کے ایٹم بم حملے نے جاپانی شہر ہیروشیما کو پلک جھپکنے میں ملیا میٹ کر دیا۔ جاپانی وقت کے مطابق صبح کے 8 بج کر 16 منٹ پر امریکی بی 29 بمبار طیارے نے ’لٹل بوائے‘ نامی ایٹم بم کو ہیرو شیما پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ ہمیشہ کیلئے معذور ہو گئے۔ ہیروشیما حملے کے تین دن بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز