Tag Archives: 73 ویں یوم آزادی

پاکستان 73 ویں یوم آزادی کشمیریوں نام ملک اظہار یکجہتی

پاکستان کا 73 ویں یوم آزادی کشمیریوں کے نا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کا 73 ویں یوم آزادی کشمیریوں کے نام ہے۔ یوم آزادی پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ بچہ بچہ کشمیری بھائیوں کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہے۔ یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جارہا ہے۔ قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہرا رہا ہے۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجنے لگیں۔ پاکستانی اور کشمیری پرچم نے پورے ملک کو سجا دیا۔ نماز فجر کے ادائیگی کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی اور امت مسلمہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز