Tag Archives: 62


مقبوضہ کشمیر ‏ نارمل ‏ ‏ بی بی سی سرینگر ‏ نیٹ نیوز ‏ بھارتی حکومت ‏ برطانوی نشریاتی ادارے

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو 62 روز ہو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو 62 روز ہو گئے۔ بد ترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ آزادی آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگا۔ معروف عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارت کے عدالتی نظام پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے بھارتی ججوں کو بدنام زمانہ قرار دے دیا۔ رپورٹ میں لکھا مودی سے زیادہ بھارتی عدالتوں کے اقدامات حیران کن ہیں۔ کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں پر بھارتی جج شرمناک حد تک خاموش ہیں۔ دی اکانومسٹ نے بھارتی چیف جسٹس کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جنہوں نے مصروفیت کا بھونڈا بہانہ بنا کر مقبوضہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز