Tag Archives: 50

حکومتی ذرائع 40 50 مسنگ پرسنز ریلیز دعوی

حکومتی ذرائع کا آئندہ دو سے تین روز میں 40...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت اور بی این پی کے مذاکرات میں مسنگ پرسنز سے متعلق بڑی پیش رفت ہو گئی۔ حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں 40 سے 50 مسنگ پرسنز ریلیز ہو رہے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مسنگ پرسنز معاملے پر پیش رفت سے اختر مینگل کو آگاہ کر دیا گیا۔ اس پر اختر مینگل کا کہنا ہے کہ مسنگ پرسنز کے معاملے پر حکومت اپنے وعدے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ حکومت نے پہلے مرحلے میں 40 مسنگ پرسنز کا سراغ لگائے جانے کی خوشخبری دی ہے۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوٹیلٹی اسٹورز 50 زائد اشیا قیمتوں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر 50 سے زائد اشیا کی قیمتو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز بھی مہنگے ہو گئے۔ چینی اور 50 سے زائد برینڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ صابن اور فیشل کریم 20 روپے تک مہنگی ہو گئیں۔ چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت 69 روپے بڑھ کر 72 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ 50سے زائد مختلف برینڈڈ کے شیمپو ، صابن، کریم کی قیمت میں بھی 20 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔ چہرے پر لگانے والی کریم کے 70 ایم ایل جار کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ ہوا۔ 217 روپے کی کریم کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز