Tag Archives: 5 رکنی

چیئرمین سینیٹ قرارداد ناکامی پیپلز پارٹی 5 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد کی ناکامی ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ دن ۱۰:۰۴ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کیخلاف قرارداد کی ناکامی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے دغاباز سینیٹرز کا سراغ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی کے تمام سینیٹرز سے پوچھ گچھ ہو گی اور 5 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی دی گئی۔ بلاول بھٹونےکمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی ممبران میں یوسف رضا گیلانی، نئیر بخاری، صابر بلوچ، سعید غنی اور فرحت اللہ بابر شامل ہونگے ۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا ۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی پیپلز پارٹی کے سینٹرز کے استعفوں پر تجویز دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اینکر مرید عباس قتل واقعے تحقیقات 5 رکنی کمیٹی قائم

اینکر مرید عباس کے قتل کے واقعے کی تحقیقا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) اینکر مرید عباس کے قتل کے واقعے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کی سربراہی ایس ایس پی طارق دھاریجو کرینگے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں ایس ایس پی ساؤتھ ، ایس پی کلفٹن ، ایس ایچ او درخشان اور ایس آئی یو درخشاں شامل ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ تنازع 20 کروڑ روپے کا تھا۔ عاطف زمان بیرون ملک سے ٹائر امپورٹ کرتا تھا۔ عاطف زمان کو ہوش آگیا ہے ، اسپتال میں ہی اس کی گرفتاری ڈال دی گئی۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز