Tag Archives: 5 روز


آمدن سے زائد اثاثہ جات ، کیس، خورشید شاہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، 5 روز ، توسیع

آمدن سے زائد اثاثہ جات کا کیس، خورشید شا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

 سکھر (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی گئی۔ سماعت کے دوران خورشید شاہ کے وکیل نے کہا خورشید شاہ پر کوئی کیس نہیں بنتا لیکن ہم ضمانت نہیں لے رہے تاکہ نیب مکمل انکوائری کر لے۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ خورشید شاہ پر تفتیش  کرنے کیلئے چیئرمین نیب سے اجازت طلب کی ہے۔ خورشید شاہ کے ریمانڈ کو 90 روز مکمل نہیں ہوئے، مزید ریمانڈ دیا جائے۔ پی پی رہنماء شیری رحمٰن نے کہا موجودہ حکومت نے پارلیمان کو مفلوج کرکے رکھ دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز