
ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بارش سے متاثر، ...
لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش کی انٹری ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنزبنائے۔ مانچسٹر کےاولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئی۔ چار گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد امپائرز نے کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے باعث میش آج دوبارہ اسی پوائنٹ سے شروع ہو گاجہاں کل منسوخ ہوا تھا۔ بارش کی انٹری سے قبل نیوزی لینڈ نے 46.1 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر211 رنز بنائے۔ ٹاس جیتنا … Read More