Tag Archives: 33


coronavirus in pakistan

کورونا کے وار بدستور برقرار ، پاکستان میں...

05 مئی, 2020 8:51 دن 8:51 دن

 واشنگٹن (92 نیوز) کورونا کے وار بدستور برقرار ہیں۔ پاکستان میں وائرس مزید 33 زندگیاں نگل گیا۔ اموات کی مجموعی تعداد 803 تک جا پہنچی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 37 ہزار 218 تک جا پہنچی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 اموات ہوئیں ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1430 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے گئے۔ ترجمان کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے مجموعی طور پر 3 لاکھ 44 ہزار 450 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز