پنجاب میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم 30 نومبر سے شروع ہوگی
November 27, 2020
لاہور (92 نیوز) پنجاب کو پولیو فری بنانے کا مشن جاری ہے، 30 نومبر سے 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم دوبارہ شروع ہو گی۔ انسدادِ پولیو مہم جس میں 5 سال سے کم عمر کے 2 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔