Tag Archives: 3 کشمیری


kashmir 2

غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر م...

08 اگست, 2020 7:21 شام 7:21 شام

 سرینگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں قابض فورسز کا ظلم و ستم جاری ہے۔ سفاک فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ ضلع بارہمولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا۔ ادھر گزشتہ روز بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.