Tag Archives: 3 روزہ

نیدر لینڈ ، ملکہ ، رواں ماہ ، پاکستان ، 3 روزہ ، دورہ

نیدر لینڈ کی ملکہ رواں ماہ پاکستان کا 3 رو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ نیدر لینڈ کی ملکہ رواں ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔ نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہو گا جب کہ پاکستانی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان، 3 روزہ، دورہ چین، بیجنگ پہنچ گئے،،92 نیوز

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورہ چین پر بیجن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ دن ۴:۰۵ دن

بیجنگ (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان 3روزہ دورے پرچین بیجنگ پہنچ گئے، وزیر اعظم کا چین پہنچنے پر چینی وزیر ثقافت لو شو گانگ اور چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے استقبال کیا۔ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم چینی صدر اور ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے، دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبوں سمیت کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے ہی چین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز