Tag Archives: 3 افراد

لاہور، رکشہ دھماکہ، سکیورٹی اداروں، 3 افراد، حراست، 92 نیوز

لاہور میں رکشہ دھماکہ، سکیورٹی اداروں نے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور میں رکشہ دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، سکیورٹی اداروں نے شک کی بنیاد پر 3 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ پہلے سے گرفتاررکشہ ڈرائیورکو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش جاری ہے۔ ملتان روڈ پررکشے میں دھماکے کی تحقیقات میں اہم انکشافات پر سکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے اور شک کی بنیاد پر 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔ دوسری جانب انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پہلے سے تخریب کاری کی اطلاع تھی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے میں ملوث دہشت گرد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ تیزگام ، جاں بحق ، 3 افراد ، ڈی این اے ، مکمل

سانحہ تیزگام میں جاں بحق مزید 3 افراد کا ڈ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

 رحیم یار خان (92 نیوز) سانحہ تیزگام میں جاں بحق مزید 3 افراد کا ڈی این اے مکمل کر لیا گیا۔ شناخت کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ اب تک57 میں سے 45 لاشیں لواحقین کو دی جا چکی ہیں۔ تین لاشیں ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے آبائی علاقوں کو روانہ کی گئیں۔ تیز گام ایکسپریس میں سلنڈر پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں جھلس کر 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ کے شعلوں نے تین بوگیوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ تیز گام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، سپرہائی وے ، کاٹھور موڑ ، فائرنگ، 3 افراد ، جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ شام ۸:۰۷ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سپرہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نیاز، محمد ایوب اور رسول کے ناموں سے کر لی گئی۔ واقعے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے سپرہائے وے پر احتجاج کیا اور کراچی سے حیدرآباد جانے والا ایم 9 موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کے باعث ہائے وے پر بدترین ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی سپر ہائے وے پہنچ گئی،تاہم مظاہرین واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز

امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ بے قا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فونیا میں لگی آگ تیسرے روز بھی بے قابو ہے۔ آتشزدگی کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق  گرانڈا ہِلز اور پورٹر رانچ کے مقامات پر لگی آگ  نے سات ہزار پانچ سو ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے باعث اکتیس کے قریب عمارتوں کو نقصان ہوا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے جہاز سے اس پر پانی اوز کیمیکلز کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ امدادی کارکنوں کیساتھ ساتھ پولیس اہلکار بھی متاثرہ علاقوں میں متعین ہیں۔ فائر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاں بحق،سلنڈردھماکہ، لاہور،گھر

لاہور،گھر میں سلنڈردھماکہ،3 افراد جاں بح...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۰ شام ۴:۳۰ شام

لاہور(92 نیوز) لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گھرکے اندرسلنڈردھماکے سے عمارت جزوی طورپرمسمارہوگئی۔3افراد جاں بحق ہو گئے ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ اقبال ٹاؤن کےعلاقے رچنا بلاک میں حادثه پیش آیا،سلنڈر پھٹنے سے عمارت کا جزوی حصہ مسمارہوگیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے کے نیچے سے ایک لاش نکال لی گئی، دیگر افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ پولیس کے مطابق گھر میں پڑا آکسیجن کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں گھر کا بڑا حصہ مسمار ہوگیا،عمارت گرنے سے قریبی گھر کو بھی نقصان پہنچا، ملبے تلے دبے دیگر افراد کو نکالنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز