Tag Archives: 3صوبوں


ڈینگی، 3صوبوں، بے قابو، راولپنڈی ، مریضہ چل بسی،لاہور، 92 نیوز

ڈینگی 3 صوبوں میں بے قابو، راولپنڈی میں ای...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۳ دن ۱:۱۳ دن

لاہور (92 نیوز) ڈینگی نے پورے ملک کو یرغمال بنا لیا، 3 صوبوں میں ڈینگی کے وارجاری ہیں، شہری بیمار پڑگئے، قاتل مچھر کے حملے کم نہ ہوئے، اسپتالوں میں رش لگ گیا، راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج فوزیہ نامی خاتون دم توڑ گئی۔ پنجاب میں24گھنٹوں کے دوران 204 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے جن میں سے راولپنڈی میں تعداد 140 تھی، صوبہ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5 ہزار 650 ہوگئی، اب تک 10 متاثرین جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے، پشاور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز