Tag Archives: 298 ملین برآمد


نیب، سندھ روشن پروگرام، کرپشن، 298 ملین برآمد، راولپنڈی، 92 نیوز

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن کے 298 م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، نیب راولپنڈی نے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن کے 298 ملین روپے برآمد کرلیے۔ منصوبے کے چار ملزمان اور دو کمپنیوں نے پلی بارگین کر لی۔ سندھ روشن منصوبے کے چار ملزمان اور دو کمپنیوں نے پلی بارگین کر لی۔ عبدالستار قریشی، عبدالرشید چنا، اسلم پرویز میمن اور بلدیا نے پلی بارگین کر لی۔ منصوبے میں شامل دو کمپنیوں نے بھی رقم واپس کر دی۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سب کچھ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی ایما پرکیا تھا۔ ملزم عبدالستار اسی کیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز