Tag Archives: 24 گھنٹے


coronavirus

کورونا نے 24 گھنٹے میں مزید 9 افراد کی جان ل...

10 اکتوبر, 2020 9:21 دن 9:21 دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں کورونا ایک بار پھر بڑھنے لگا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 832 نئے کیسز اور 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 3 لاکھ 10 ہزار 491 مریض صحت یاب ہوگئے۔ گزشتہ روز 28 ہزار 724 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گذشتہ روز کورونا کے 832 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اموات کی کل تعداد 6 ہزار 736 ہو گئی۔ ترجمان کے مطابق صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 491 ہو گئی جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 10 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز