Tag Archives: 22


کرونا کا خطرہ، پی ایس ایل کا فائنل 22 کی بج...

03 مارچ, 2020 9:39 شام 9:39 شام

 لاہور (92 نیوز) کرونا وائرس  کے پیش نظر پی سی بی نے پی ایس ایل فائیوکے شیڈول میں تبدیلی کردی۔ ایونٹ کا فائنل 22مارچ کی بجائے اب 18 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ نئے شیڈول کے مطابق دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے، پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر موجود ٹیم اب ایونٹ کی چوتھی بہترین ٹیم سے 17 مارچ کو دوپہر 2 بجے سیمی فائنل میں مد مقابل آئے گی۔ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری اور تیسری پوزیشنز پر موجود ٹیموں کے درمیان مقابلہ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا فائنل 18مارچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز