Tag Archives: 2018-19

2018-19 ، بجلی چوری ، اعداد و شمار ، جاری

2018-19 کے بجلی چوری کے اعداد و شمار جاری

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۷ شام ۵:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزرات توانائی نے دوہزار اٹھارہ تا انیس کے بجلی چوری کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ دستاویزات کے مطابق بجلی چوری روکنے میں قومی سطح پر صرف 0.61 فیصد کامیابی حاصل ہو سکی۔ بلوچستان میں 2017-18 کے مقابلے میں بجلی چوری 1.19 فیصد بڑھ گئی۔ خیبر پختونخوا میں بجلی چوری روکنے میں صرف 1.10 فیصد بہتری آئی ۔ دستاویز کے مطابق سندھ میں صرف 0.11 فیصد بجلی چوری پر قابو پایا گیا۔ پنجاب میں بجلی چوری میں صرف 0.58 فیصد کمی لائی جا سکی۔ چوری روکنے کیلئے قومی اور بین الاقوامی اداروں سے مجمودی طور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قبائلی اضلاع میں انتخابات کا فیصلہ موخر کر دیا گیا

الیکشن کمیشن نے ارکان سندھ اسمبلی کے 2018-19 ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

 کراچی (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان سندھ اسمبلی کے 2018-19 کے گوشوارے جاری کر دیئے۔ مراد علی شاہ 22 کروڑ 88 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جائیداد کی مالیت 4 کروڑ 15 لاکھ ،1 کروڑ 42 لاکھ روپے مالیت کی دو گاڑیاں اور بینک اکاونٹ میں 16 کروڑ 89 لاکھ روپے موجود ہیں۔ مراد علی شاہ نے اہلیہ کے پاس ایک کلو سے زائد سونا بھی ظاہر کیا ۔ فریال تالپور نے 38 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ظاہر کیے۔ بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں۔ سندھ کی ادی ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن ‏ غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ تحقیقات کا دائرہ وسیع اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ تحریک انصاف پیپلزپارٹی ‏ ن لیگ کو نوٹسز جاری

ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوش...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان پنجاب اسمبلی کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 3 کروڑ 98 لاکھ سے زائد  مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے جائیداد کی مالیت  اڑھائی کروڑ ظاہر کی تو 24 لاکھ روپے کے 3 ٹریکٹر، 38 لاکھ کی 2 گاڑیاں اور 13 لاکھ مالیت کا سونا بھی عثمان بزدار کے پاس ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی 18 کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ تحریک انصاف کے علیم خان ارب پتی نکلے۔  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز