Tag Archives: 2015


پاکستان اسٹیل مل بند ، ملازمین تنخواہ لے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف جسٹس پاکستان  گلزار احمد نے   ملازم زرداد عباسی پروموشن کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیل مل 2015 سے بند پڑی ہے مگر ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات مل رہیں ، حکومت ان تمام کو فارغ کرے ۔ سپریم کورٹ میں اسٹیل مل کے ملازم زرداد عباسی پروموشن کیس کی سماعت ہوئی  ، چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ پاکستان اسٹیل 2015سے بند پڑی ہےاس کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات مل رہی ہے، سالانہ اربوں کا بوجھ حکومت ہے ، سیکرٹری صنعت و پیدوار معاملہ کو فوری طور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز