Tag Archives: 2000


اراضی ریکارڈ سنٹرز ، 152 سنٹرز ، 2000 ، زائد ، ملازمین ، اجتماعی استعفےٰ ، جمع

پنجاب بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ملازم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ شام ۱۱:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب بھر میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ملازمین مستعفی ہو گئے۔ صوبے میں 152 سنٹرز کے ملازمیں کی تعداد 2000 سے زائد ہے۔ استعفے ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ ہونے اور برطرفیوں کے خلاف دیے گئے ۔ 10 دن سے اراضی ریکارڈ سنٹرز بند پڑے ہیں جبکہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ قبل ازیں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے فیلڈ افسروں و ملازمین کیلئے ڈسپلن سخت کرتے ہوئے خلاف ورزی پر کڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ افسروں اور ملازمین کیلئے بائیو میٹرک حاضری اور نام ٹیگ کو لازمی قرار دیدیا گیا تھا جبکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز