Tag Archives: 20 جولائی


polio

چار ماہ کے تعطل کے بعد 20 جولائی سے پولیو م...

07 جولائی, 2020 6:59 شام 6:59 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان پُرعزم ہے ،  وفاقی حکومت  نے 4 ماہ تک معطل رہنے کےبعد 20 جولائی سے محدود پیمانے پر پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا سے احتیاط ضروری کے بعد پولیو سے تحفظ لازمی ، حکومت پاکستان نے ایک بار پھر پولیو وائرس کے خلاف اعلان جنگ کردیا، 20جولائی سے پولیو مہم کا ملک بھر میں آغاز کیا جارہاہے۔ پہلے مرحلے میں فیصل آباد، اٹک، جنوبی وزیرستان، کراچی اور کوئٹہ کے کچھ علاقے ہیں جن میں 5 سال سے کم عمر 8 لاکھ بچوں کو ویکسین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز