مانگا منڈی، مبینہ طور پر ظالم ماں نے 2 کم سن بچوں کو آگ لگا کر ابدی نیند سلا دیا
February 23, 2021
لاہور (92 نیوز) گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے، لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں مبینہ طور پر ظالم ماں نے 2 کم سن بچوں کو آگ لگا کر ابدی نیند سلا دیا،گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ بچوں کے دادا کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔