Tag Archives: 2 ٹیسٹ میچ

قومی کرکٹ ٹیم ، دورہ ، آسٹریلیا ، روانہ، 3 ٹی ٹوئنٹی ، 2 ٹیسٹ میچ

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے روانہ

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوگئی۔ گرین شرٹس اپنے دورے میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ قومی ٹی 20 ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں  کینگروز کے دیس روانہ ہوگئی ۔ کھلاڑی علی الصبح  دورہ آسٹریلیا کیلئے روانہ  ہوئے ۔ ٹیم براستہ دبئی سڈنی پہنچے گی۔ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے تین ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ گرین شرٹس اور کینگروز کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ تین نومبر کو سڈنی میں کھیلاجائے گا۔ دوسرا ٹی ٹوینٹی پانچ نومبر کو کینبرا اور تیسرا آٹھ نومبر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز