Tag Archives: 18اکتوبر


آزادی مارچ ، جمعیت علماء اسلام ، مسلم لیگ ن ، رابطہ، فضل الرحمٰن ، شہباز شریف ، 18اکتوبر ، لاہور ، ملاقات

آزادی مارچ کا معاملہ ، فضل الرحمٰن اور ش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) آزادی مارچ کے معاملے پر جمعیت علماء اسلام کا مسلم لیگ ن سے رابطہ ہوا۔ فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کے درمیان 18 اکتوبر کو لاہور میں ملاقات طے پا گئی۔ ملاقات میں آزادی مارچ پر حتمی فیصلے ہوں گے۔ جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمٰن لاہور میں شہبازشریف سے ملیں گے۔ مولانافضل الرحمٰن اور شہبازشریف کی ملاقات میں آزادی مارچ میں ن لیگ کی شمولیت کا حتمی فیصلہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن وفود کی سطح پر اجلاس کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز