Tag Archives: 17 دسمبر تک توسیع


آمدن ، زائد ، اثاثوں ، کیس ، خورشید شاہ ، پولی کلینک اسپتال ، ڈسچارج

احتساب عدالت کی خورشید شاہ کے جوڈیشل ریما...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

سکھر (92 نیوز) سکھر کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع کردی۔ سکھر احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی رہنماء خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کردی۔ سماعت کے دوران خورشید شاہ کے وکیل نے کہا خورشید شاہ کو نیب حراست میں 87 روز ہوگئے۔ نیب اب تک کوئی شواہد پیش نہیں کرسکا۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ خورشید شاہ کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی تشکیل دینے کیلئے چیئرمین نیب نے 10 دسمبر کو خط لکھا ہے۔ جج نے نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ کیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز