Tag Archives: 17جولائی

عالمی عدالت انصاف ‏ ‏17جولائی ‏ کلبھوشن کیس ‏ دفتر خارجہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ترجمان دفتر خارجہ ‏ ڈاکٹر محمد فیصل ‏

عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو کلبھوشن کیس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ  عالمی عدالت انصاف 17 جولائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی ، دفتر خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی بھی تصدیق کردی۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی تصدیق کردی ، کہا کہ وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے  مقدمہ کا فیصلہ 17 جولائی کو پاکستانی وقت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی، دہشت گرد، کلبھوشن، 17جولائی، عالمی عدالت انصاف

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا فیصلہ 17جولائی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا۔ ڈپٹی رجسٹرار نے ہالینڈ میں پاکستانی مشن کے ذریعے اٹارنی جنرل اور دفتر خارجہ کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت میں یہ کیس بہت اچھا طرح لڑا ، امید ہے پاکستان کی اس میدان میں‌ فتح ہو گی۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2018ء کو پاکستان ایران سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی جاسوس بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر اور را کے ایجنٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز