Tag Archives: 15 ارب ڈالر

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فروری 15 ارب ڈالر گوادر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان قریباً 15 ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری بھی متوقع ہے۔ ان منصوبوں کے تحت گوادر میں پیٹرو کیمیکل کمپلکس تعمیر کیا جائے گا، جب کہ آئل ریفائنری بھی اسی پراجیکٹ کا حصہ ہو گی۔ سعودی ولی عہد کے دورے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز