Tag Archives: 13 رنز

سری لنکا ، پاکستان ، 13 رنز ، شکست

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا نے پاکستان کو 13...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی  میں سری لنکا نے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دیدی۔  ٹی ٹوئنٹی کی عالمی نمبر ون ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر آٹھویں نمبر کی ٹیم کے ہاتھوں بدترین شکست ہو گئی۔ سری لنکا کی بے بی ٹیم نے پہلی بار مضبوط پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کر دیا۔ تیسرے میچ میں پاکستان کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا کی جانب سے 148 رنز کا معمولی ہدف قومی ٹیم نے کوہ گراں بنا لیا۔ اوپنرفخر زمان پہلی بال پر بغیر کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز