Tag Archives: 105واں


مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندیوں، کرفیو کا 105 واں روز ہے۔ کشمیری بدستور گھروں میں قید ہیں ، کھانے پینے کی اشیا کی بھی شدید قلت ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ 80 لاکھ سے زائد کشمیری اپنے ہی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بدستور بند پڑے ہیں۔ لاکھوں طلبا کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے شبہات یقین میں بدلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تا حال بند ہے۔ کشمیریوں کا رابطہ دنیا سے ابھی تک بحال نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز