Tag Archives: 10 افراد


coronavirus in pakistan 2

ملک میں کورونا کے باعث مزید 10 افراد زندگی ...

08 اگست, 2020 9:20 دن 9:20 دن

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک میں کورونا کے باعث مزید 10 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ مجموعی اموات کی تعداد 6 ہزار 219 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 630 نئے کیسز رپورٹ جبکہ 10 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ ملک بھر میں اب تک 6219 اموات ہو چکی ہیں ۔ ترجمان کے مطابق ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 73 ہزار 579 ہے ۔ کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 11 ہزار 790 رہ گئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز