Tag Archives: ‏92 نیوز


مصباح الحق، چار روزہ ٹیسٹ، مخالفت، لاہور، 92 نیوز

مصباح الحق نے بھی چار روزہ ٹیسٹ کی مخالفت ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) چار روزہ ٹیسٹ کی مخالفت میں پاکستان میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے بھی چار روزہ ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔ قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق  کا کہنا ہے ابھی واضح نہیں چار روزہ ٹیسٹ کا انعقاد کیسے کیا جائے گا، ایشیائی  کنڈیشن میں چار روزہ ٹیسٹ  کا انعقاد مشکل ہوگا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا کہنا ہےچار روزہ ٹیسٹ سے باؤلرز کی پرفارمنس بھی متاثر ہو گئی باؤلرز کو ایک دن میں زیادہ اوور کروانا پڑیں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز