Tag Archives: ‏92 نیوز ‏


پرویزخٹک، پرویزمشرف، سنگین غداری کیس، فیصلے سے لاعلم، اسلام آباد، 92 نیوز

پرویزخٹک پرویزمشرف سنگین غداری کیس فیصلے...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۲ شام ۵:۱۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیردفاع پرویزخٹک نے سابق آرمی چیف پرویزمشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔ وزیردفاع پرویزخٹک سابق آرمی چیف پرویزمشرف سنگین غداری کیس کے خصوصی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ کا فیصلہ قرار دیتے رہے۔ پرویز خٹک نے صحافی کو جواب میں کہا صبح سے مصروف تھا، آپ سے سن رہا ہوں، انہوں نے کہا کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ ہے تو آگے جائے گا، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے گا تب عملدرآمد کا دیکھیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز