Tag Archives: ‏92 نیوز کی خبر پر ایکشن


کوٹلی آزاد کشمیر ‏ ‏92 نیوز کی خبر پر ایکشن سستا رمضان بازار کوٹلی ‏ ‏92 نیوز ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم

کوٹلی آزاد کشمیر میں 92 نیوز کی خبر پر سست...

05 مئی, 2019 10:27 دن 10:27 دن

کوٹلی ( 92 نیوز) 92 نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم نے کوٹلی آزاد کشمیر میں  سستا رمضان بازار لگوا دیا۔ شہریوں نے حکام بالا تک آواز پہنچانے پر 92 نیوز کا شکریہ ادا کیا۔ کوٹلی آزاد کشمیر  میں رواں سال رمضان کے دوران شہر بھر میں کسی بھی جگہ سستا بازار نہ لگایا گیا، 92نیوز نے خبر نشر کی تو ضلعی انتظامیہ فوری حرکت میں آئی اور ڈپٹی کمشنر کوٹلی ڈاکٹر عمر اعظم نے ہنگامی طور رمضان سستے بازار قائم کروادیا۔ کوٹلی کے سستے رمضان بازار میں شہریوں کا شدید رش دیکھنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز