Tag Archives: ‏732افراد ہلاک


جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ میں سمندری طوفان اور سیلاب س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

موزمبیق ( 92 نیوز ) جنوبی افریقہ کے ملک  موزمبیق سے ٹکرانے والے سمندری طوفان اور سیلاب کے باعث تقریباً 732 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق سیکڑوں بےگھرافراد امداد کے منتظر ہیں۔ جنوبی افریقہ  کے ملک موزمبیق کے ساحلی شہر بییرا سے طوفان ایڈائی ٹکرایا تھا ، طوفان میں ہوا کی رفتار 170 کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ وزیر ماحولیات سیلوز کوریا نے بتایا موزمبیق میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد242 سےبڑھ کر732ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا  صورتحال بہتری کی جانب ہےمگر تاحال خطرے سے خالی نہیں۔چند روز قبل موزمبیق کےصدرفلپ نیوسی نےقوم سے خطاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز