Tag Archives: ‏53افراد زخمی ‏

اسپین ‏ بیلوں کی ریس ‏ ‏53افراد زخمی ‏ پامپلونا ‏ ‏92 نیوز

اسپین میں بیلوں کی ریس کا آغاز، 53افراد ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

پامپلونا (92 نیوز) اسپین کے شہر پامپلونا میں بیلوں کی سالانہ ریس کا آغاز ہوگیا ، پہلے ہی روز 53 افراد بپھرے بیلوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔ شہر کی تنگ گلیوں میں ہونے والی اس ریس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے، جنھوں نے سفید کپڑے پہن رکھے تھے۔ ریس تو دو منٹ اکتالیس سیکنڈز میں اختتام پذیر ہوگئی لیکن اس دوران بپھرے بیلوں کے سینگوں کا نشانہ بن کر تریپن افراد زخمی ہوئے۔ بیلوں کی اس روایتی دوڑ کو جانوروں کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم یہ پامپلونا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز