
بابر اعظم کے بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 500 رنز مکم...
لندن ( 92 نیوز) بلاسٹ ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے بابر اعظم نےایونٹ میں 500رنز مکمل کر لیے۔ انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں بابر نے 11 میچ کھیل کر 541رنزبنا لیے،ٹی 20 کے نمبر ون بلے باز ٹی 20 بلاسٹ میں بھی ٹاپ پوزیشن پر فائز ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ کے ہونہار بلے باز نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی اپنی دھاک بٹھادی ،انگلش کاؤنٹی سیزن ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں بابر کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری،پانچ سو سے زائد رنز بناڈالے ۔ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے 11میچوں میں بابر اعظم نے 541رنز بنالیے … Read More