Tag Archives: ‏5 افراد زخمی ‏


جدہ ، حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن ،آتشزدگی، قابو سے باہر، 5 افراد زخمی، 92 نیوز

جدہ، حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن آتشزدگی ...

09 ستمبر, 2019 11:25 شام 11:25 شام

جدہ (92 نیوز) سعودی عرب کے شہر جدہ کے حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا۔ بھڑکتے شعلوں کی زد میں آکر 5افراد زخمی ہوگئے۔ جدہ کے حرمین ہائی اسپیڈ ریل اسٹیشن میں دن ڈھلے اچانک آگ بھڑک اٹھی،عمارت کی چھت سے نکلنے والا سیاہ دھواں کئی کلومیٹر دور سے بھی دکھائی د ے رہا ہے۔ سعودی محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، جس کیلئے ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ سعودی حکام نے واقعے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز