
چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...
اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More