Tag Archives: ‏29 اکتوبر ‏

نوازشریف ، علاج ، باہر ، رضا مند ، طریقہ کار ، غور ، شروع

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی ڈویژن بینچ میں شامل ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے العزیزیہ ا سٹیل ملز ریفرنس میں سات سال قید، دس سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے پر فائز ہونے پر پابندی، ان کے نام تمام جائیداد ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تاجر ، رہنماؤں ، ایف بی آر، مذاکرات ، ناکام ، 28 ، 29 اکتوبر ، ملک ، شٹرڈاؤن ، اعلان

تاجر رہنماؤں اور ایف بی آر میں مذاکرات ن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) تاجر رہنماؤں اور ایف بی آر میں مذاکرات ناکام ہو گئے۔ تاجروں نے 28 اور 29 اکتوبر کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ تاجر رہنما خواجہ شفیق، نعیم میر اور اجمل بلوچ کا کہنا ہے ایف بی آر ان کی کوئی بات سننے کیلئے تیار نہیں۔ مرنا قبول کر لیں گے، معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے۔ غیر منصفانہ ٹیکس نہیں دیں گے، شناختی کارڈ کی شرط کو مسترد کرتے ہیں۔ اسلام آباد کے سرینا چوک پر پولیس اور تاجروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد ایف بی آر سے مذاکرات کے دونوں دور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ‏ ‏29 اکتوبر سعودی عرب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‏ تین روزہ کانفرنس ‏ سفارتی ذرائع ‏ سعودی فرمانروا ‏ شاہ سلمان بن عبدالعزیز

عمران خان 29 اکتوبر کو  سعودی عرب  جائیں گ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عمران خان  29 اکتوبرکو   ’’ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لئے  سعودی عرب جائیں گے ۔ سعودی عرب میں  ’’ مستقبل سرمایہ کاری اقدام ‘‘ پر تین روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

ٹی 20 میچ

سری لنکن کھلاڑیوں کا تیسرا ٹی 20 میچ لاہور ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا کے مابین حالیہ ٹی 20 سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ  شیڈول کے مطابق 29 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے مگر سری لنکا کے 40 کھلاڑیوں نے اس بارے میں اپنے بورڈ کو لکھے گئے خط میں تحفظات کا اظہار کر دیا اور میچ کسی اور جگہ منتقل کرنے کی تجویز سے دی ۔ سی ای او سر لنکا بورڈ ایشلے ڈی سلوا نے کہا ہے کہ وہ سوموار کو ایگزیکٹو کمیٹی میٹنگ میں سکیورٹی معاملات سامنے رکھ کر فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب سری لنکا بورڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز