Tag Archives: ‏25 جولائی

وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ حلف ‏ ایک سال مکمل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏25 جولائی ‏ ‏2018 ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ ‏18 اگست ‏ وزیراعظم کا حلف ‏ خارجہ پالیسی ‏ کرتار پور راہداری ‏ بابا گرونانک ‏ سکھ برادری ‏ فاٹا ‏ خیبر پختونخواہ ‏ انضمام ‏ آئینی ترمیم بل ‏ خطِ غربت ‏ صحت انصاف کارڈ ‏ حکومتی کامیابی ‏ گرین پاکستان ‏ ‏10 ارب درخت ‏ کلین پاکستان مہم ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ ویزا پالیسی ‏ ویزا آن آرائیول ‏ محکمہ ڈاک ‏ کمیونیکیشن ‏

وزیراعظم عمران خان کو  عہدے کا حلف اٹھائے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی سمیٹی اور 18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال میں خارجہ پالیسی میں فعالیت، امریکہ کے ساتھ  تعلقات میں بہتری موجوہ حکومت  کی بڑی کامیابی ہے۔ کرتار پور  راہداری میں پیش رفت کو عالمی سطح پرسراہا گیا ، پاکستان میں بابا گرونانک کی برسی پر منعقدہ تقریب میں مقامی اور بھارتی سکھوں سمیت پوری دنیا سے سکھ برادری نے شرکت کی۔ فاٹا  کے خیبر پختونخواہ میں انضمام  کے لیے آئینی ترمیم بل  کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد 92 نیوز ممکنہ نتیجہ 25 جولائی

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، 92...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر 92 نیوز نے ممکنہ نتیجہ 25 جولائی کو ہی بتا دیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا تھا کہ 15 کے قریب سینیٹرز کا صادق سنجرانی کے حق میں ووٹ ڈالنے کا امکان ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز نے ایک بار پھر باخبر باوثوق ہونے کا ثبوت دے دیا۔ 25 جولائی کو ہی بتا دیا تھا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔ 15 کے قریب سینیٹرز صادق سنجرانی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ اس حوالے سے روزنامہ 92 نیوز میں 25 جولائی کو خبر بھی شائع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ‏25 جولائی یوم سیاہ حکمت عملی لاہور ‏ ‏92 نیوز

پاکستان مسلم لیگ ن نے 25 جولائی کو یوم سیاہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۶ شام ۳:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز)  پاکستان مسلم لیگ ن نے 25 جولائی کو یوم سیاہ منانے کی حکمت عملی مرتب کر لی،ن لیگ نئی تحریک کی بنیاد رکھے گی، یوم سیاہ منانے کے بعد عید الاضحیٰ سے قبل ملک گیر جلسے کیے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر ن لیگ نے یوم سیاہ منانے کی تیاری کر لی،25 جولائی کو مسلم لیگ ن یوم سیاہ کے حوالے سے تحریک کی بنیاد رکھے گی۔ ذرائع کے مطابق عید الاضحیٰ سے قبل ملک گیر جلسے کیے جائیں گے،جس کیلئے پروگرام مرتب کیا جا رہا ہے،مسلم لیگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز