Tag Archives: ‏20-2019 ‏

پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 20-2019 پر ایک ارب روپے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پی سی بی ڈومیسٹک سیزن 20-2019 پرایک ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا،کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کی انعامی رقم میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، ایک کھلاڑی کو سالانہ بیس لاکھ کی آمدن ہوگی ،قائداعظم ٹرافی کی انعامی رقم میں بھی 233 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پی سی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کے لیے کھلاڑیوں کی میچ فیس اور مراعات کا اعلان کر دیا ،پی سی بی  ڈومیسٹک سیزن پر ایک ارب روپے سے زائد خرچ کرے گا۔ ایک کھلاڑی کو سالانہ 20لاکھ روپے کی  آمدن ہو گی،ڈومیسٹک سینٹرل کنٹریکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان ‏ ‏20-2019 ‏ کوئٹہ ‏ ‏92 نیوز ‏

بلوچستان کے مالی سال 20-2019 کا بجٹ آج اسمبل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

کوئٹہ ( 92 نیوز ) بلوچستان کے مالی سال  20-2019 کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیاجائےگا، بجٹ کا تخمینہ390ارب روپے سے زائد لگائے جانے کا امکان ہے، غیرترقیاتی اخراجات کا تخمینہ295ارب، ترقیاتی بجٹ کیلئے 95 ارب روپے رکھے جائیں گے ۔ بلوچستان کا مالی سال 2109-20کا بجٹ آج بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہوگا جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہے  ،  بجٹ کاکل حجم 390ارب روپے سے زائد  ہے جس میں غیرترقیاتی اخراجات کاتخمینہ295ارب اورترقیاتی بجٹ کیلئے 95 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ،امن وامان کیلئے 40ارب،صحت کیلئے 24ارب تعلیم کیلئے60ارب روپے رکھے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز