Tag Archives: ‏20 مارچ


چین میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق کیس ، ک...

03 مارچ, 2020 12:40 شام 12:40 شام

اسلام آباد (92 نیوز) چین میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کے فیصلے کی کاپی 20 مارچ تک طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چین میں پھنسے طلباء کی وطن واپسی  سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے معاملہ اٹھایا ہے ۔ صدرمملکت خود چین جارہے ہیں۔ درخواست  گزاروں کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت نے کابینہ کے فیصلے پر پیشرفت رپورٹ مانگی تھی لیکن کوئی جواب دینے نہیں آیا۔ عدالت ڈائریکشن دے کہ بچوں کو واپس لایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز