Tag Archives: ‏160 ملین ‏

بہاولپور ‏

بہاولپور ، کروڑوں کےاثاثے بنانے والے نائ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

بہاولپور (92 نیوز)بہاولپور میں نائب قاصد نے کرپشن کی انتہا کردی، بیس برس کی ملازمت میں کروڑوں روپے کا مالک بن گیا،اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کردیں۔ کرپشن کے پیسوں پر عیاشی لے ڈوبی،  کروڑ پتی نائب قاصد اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگیا،ملزم بیس سال میں 160 ملین ( 16 کروڑ ) سے زائد اثاثوں کا مالک نکلا۔ بہاولپور کے علاقے فورٹ عباس میں رجسٹری برانچ کے نائب قاصد ریاض نے 20 برس میں کروڑوں کے اثاثے بنا لیے،پہلے اسکیل کا ملازم گزشتہ بیس برس سے رجسٹری برانچ میں جونیئر کلرک کے طور پر کام کر رہا ہے۔ اینٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز