Tag Archives: ‏16 دن ‏


کورونا وائرس ، پھیلاؤ ، روکنے ، سندھ ، دوپہر بارہ ، سہ پہر تین بجے ، لاک ڈاؤن

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 16 دن کی توسیع ک...

04 اپریل, 2020 9:59 دن 9:59 دن

 کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 16 دن کی توسیع کر دی۔ کئی شعبوں کو کام کرنے کی اجازت بھی دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برآمدی صنعتوں کو تصدیق کے بعد کام کی اجازت ہو گی۔ کریانہ، میڈیکل اسٹور اور پٹرول پمپ صبح 8 سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ سندھ میں انٹرسٹی، انٹراسٹی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ عوامی اور کاروباری سرگرمیاں محدود رہیں گی۔ شاپنگ پلازہ، شادی ہالز اور سینما گھر، تفریحی مقامات بند رہیں گے ۔ خیبر پختونخوا میں لاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز