Tag Archives: ‏16 دسمبر


کاشانہ اسکینڈل ، نیا انکشاف ، 16 دسمبر ، اقرا کائنات ، غائب

کاشانہ اسکینڈل میں نیا انکشاف ، 16 دسمبر ک...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۲:۴۱ شام ۲:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف کا اقرا کائنات کی موت کے حوالے سے ایک اور انکشاف ہو گیا۔ کاشانہ اسکینڈل کے بعد 16 دسمبر کو اقرا کائنات کو غائب کرایا گیا۔ سکینڈل کی راز دان اقراء کائنات کی موت کے حوالے سے سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ افشاں لطیف نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ کہتی ہیں کہ 16 دسمبر کو اقراء غائب ہوئی اور جس روز وہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے باہر سے ملی ٹھیک اسی  دن صوبائی وزیر نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ہنگامی اجلاس بلایا تھا۔ افشاں لطیف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز