Tag Archives: ‏15 کلو ہیروئن

رانا ثناء اللہ ‏ چالان لاہور ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ‏15 کلو ہیروئن اینٹی نارکوٹکس فورس

رانا ثناء اللہ کیخلاف چالان لاہور کی عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان لاہور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چالان انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا گیا، سابق صوبائی وزیر قانون کو اے این ایف حکام نے یکم جولائی کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر منشیات کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ دوسری جانب رانا ثناء کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو ارسال کر دیا گیا۔ فیصل آباد پولیس نے رانا ثناﷲ کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو بھجوا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز