Tag Archives: ‏15 اگست

قومی سلامتی کمیٹی 15 اگست دن یوم سیاہ فیصلہ

وزیراعظم کی مسلح افواج کو چوکس رہنے کی ہد...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 اسام آباد (92 نیوز) پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر ہاتھ ڈالنے کے ناپاک بھارتی اقدام کیخلاف قومی سیاسی اور عسکری قیادت  نے بھارت کو مؤثر جواب دے دیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اہم فیصلے سامنےآ گئے ۔ وزیراعظم نے مسلح افواج کو چوکس رہنے کی ہدایت کر دی۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں 14 اگست کا دن کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہد خاقان عباسی ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ ‏15 اگست اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایل این جی

شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15 ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷ شام ۱۲:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں   شاہد خاقان عباسی  کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع  کر دی گئی ۔ ایل این جی اسکینڈل میں نیب نے شاہد خاقان عباسی کو نیب کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا ، جہاں جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت جج محمد بشیر نے ملزم شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ آپ اپنا وکیل کر لیں جو کیس چلائے ۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ ااپ جتنا چاہیں ریمانڈ دیدیں ۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز