Tag Archives: ‏136افراد ہلاک

نیپال بنگلہ دیش بھارت موسلا دھار بارش سیلاب ‏136افراد ہلاک

نیپال ، بنگلہ دیش اور بھارت میں موسلا دھا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن ۱۰:۱۹ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) نیپال ،بنگلہ دیش اور بھارت میں موسلادھار بارشوں اورسیلاب  کی تباہ کاریاں جاری  ہیں ، ہلاکتوں کی  تعداد ایک سو  چھتیس ہوگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  نیپال میں طوفانی بارشوں  کے باعث اڑسٹھ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،اڑتیس  افراد زخمی جبکہ تیس کے قریب افراد لاپتہ  ہیں ۔ نیپالی وزارت داخلہ کے مطابق   متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اڑھائی ہزارسے  زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔ دوسری جانب بھارت میں بھی  سیلاب نے تباہی کی نئی داستانیں رقم کردیں، سیلاب کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز