Tag Archives: ‏10افراد ہلاک


لیبیا فیکٹری فضائی حملہ ‏10افراد ہلاک طرابلس ‏ ‏92 نیوز

لیبیا میں فیکٹری پر فضائی حملہ ،10افراد ہل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ دن ۱۰:۲۰ دن

طرابلس ( 92 نیوز )  لیبیا میں بسکٹ فیکٹری پر فضائی حملے میں 10 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ، غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمرجنسی حکام کا کہنا تھا کہ حملے کی زد میں اًنے والی فیکٹری طرابلس سے 21 کلومیٹر دور وادی ربیا میں واقع ہے۔ ایمرجنسی حکام نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں 2 کا تعلق لیبیا سے تھا اور باقی ماندہ بنگلہ دیش اور افریقی ممالک کے باشندے تھے۔ حکام نے مزید کہا کہ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ لیبا 2014 سے لیبین نیشنل آرمی اور اقوام متحدہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز